گھریلو فیس سکرب

 
   چینی کوپکسی مںیں پیس کررکھ لیں
  دوسرے تیسرے دن پسی ہوئی چینی میں روز-واٹرڈال کر اس کا پیسٹ بنا کے چہرے پرلگائیں   
        اور پانچ دس منٹ تک ۔
۔  اچھی  طرح مساج کریں
اس کے بعد نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیں۔
چہرہ چمک اٹھے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

ہاتھوں کو گورا کریں

پھٹی ہوئی ایڑیوں کا علاج