پھٹی ہوئی ایڑیوں کا علاج
سردیوں میں اکثرایڑیاں پھٹ جاتی ہیں۔ پھٹی ہوئی ایڑیاں دیکھنے میں بھی بہت بدنما لگتی ہیں.
ایڑیوں کو خوبصورت اور حسین نرم و گداز بنانے کےلیےکےلیے آپ تبت صابن کو گریڈ کر کے اس کو ڈبل بوائلر میں میلٹ کر لیں ۔
پھر اس میں گلیسرین مکس کر کے رات کو سوتے وقت پاؤں پر اچھی طرح لگا لیں صبح اٹھ کے پاؤں دھو لیں۔
۔
۔۔چند دن میں ہی آپ کی ایڑیاں بالکل ٹھیک ہو جائے گی
Comments
Post a Comment