Posts

Showing posts from December, 2020

ہاتھوں کو گورا کریں

 سردیوں میں اکثر ہاتھ خراب ہو  جاتے ہیں اور رنگت بھی سیاہ پڑجاتی ہے  تو اس کے لیے آپ  گلیسرین میں عرق گلاب اور لیمن جوس برابر مقدار میں مکس کرکے رکھ لیں۔  ہینڈ واش کرنے کی  بعد میں  گلیسرین والا مکسر ہاتھوں پر لگائیں انشاءاللہ چند ہی دن میں ہاتھ نرم و ملائم اور گورے گورے ۔ہو جائیں گے